حضرت عثمان غنیؓ - AlKasim Support
Home

حضرت عثمان غنیؓ

برائے مہربانی یہ کوڈ اپنے اپ لائن کو بھیجیں۔

📖 تجارت، علم اور مدد سے متعلق احادیث

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه: قال رسول الله ﷺ:
«التَّاجِرُ الصَّدُوقُ الأَمِينُ مَعَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ»
ایماندار تاجر قیامت کے دن نبیوں، صدیقوں اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔

قال رسول الله ﷺ:
«مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ»
جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے راستہ اختیار کرتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔

قال النبي ﷺ:
«مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الدُّنْيَا نَفَّسَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ»
جس نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیف دور کی، اللہ قیامت کے دن اس کی تکلیف دور کرے گا۔